Agriculture, All Jobs, DAE, Engineering, Govt, Jang, Lahore, Punjab

Agriculture Department (Water Management) Latest Jobs 2020 for Water Management Supervisor, Rodman & Driver

On Farm Water Management a sub department of Agriculture Department is looking for the talented candidates for the positions mention below:

Positions:

1: Water Management Supervisor

2: Rodman

3: Vehicle Driver

Title Details
Country Pakistan
Published Date 18 November 2020
Last Date
08 December 2020
Newspaper Name Jung

For more details see ad.

water management jobs

https://dailyjobsguide.com/district-and-session-judge-toba-tek-singh-jobs-2020-for-stenographercaretakerassistant-liberiancomputer-operator-junior-auditor-junior-clerkcomputer-hardware-technician-others-latest/

More Details:

عمر کی حد تعلیمی قابلیت تعداد آسامی بنیادی پے سکیل نام آسامی
20-26 سال میٹرک بمعہ زرعی انجئنرنگ، مکینیکل انجئنرنگ، آٹو فارم مشینری یا سول انجئنرنگ میں پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے تین سالہ ڈپلومہ کا حامل ہو 15 11 واٹر مینیجمینٹ سپر وائزر
20-25 سال پڑھا لکھا ہو 5 1 راڈ مین
25-30 سال مڈل پاس بمعہ LTV/HTV لائسنس یافتہ اور پانچ سالہ ڈرائیونگ کا تجربہ رکھتا ہو 1 4 وہیکل ڈرائیور

More Details:

1: یہ بھرتی حکومت پنجاب کی کنٹریکٹ پالیسی 2004 کیمطابق ابتدائی طور پر 1 سال کے لیئے ہو گی۔جس میں کارکردگی کی بنیاد پر پراجیکٹ کی تکمیل تک توسیع کی جائے گی۔

2: عمر کی بالائی حد میں گورنمنٹ کے مروجہ قوانین کے تحت رعائیت دی جائے گی۔

3: کنٹریکٹ ایک ماہ کی تنخواھ ادائیگی یا ایک ماہ کے نوٹس پر کوئی وجہ بتائے بغیر منسوخ کیا جائے گا۔ اسی طرح ملازمت چھوڑنے کی صورت میں ایک ماہ کی تنخواہ یا ایک ماہ کا پیشگی تحریری نوٹس دینا ہوگا۔

4: کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی ہونے والے ملازمین پینشن، پراویڈنٹ فنڈ اور جی پی فنڈ کے حقدار نہ ہوں گے۔ اور نہ ہی انکی تنخواہ سے اس مد میں کسی قسم کی کوئی کٹوتی کی جائے گی۔

5: کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین اس  یا کسی اورآسامی کے لیئے مستقل ملازمت کا کسی قسم کا استحقاق نہیں رکھیں گے۔مزید برآں اس تقرری کی وجہ سے وہ سنیارٹی حقدار بھی نہ ہوں گے۔

6: درخواستوں کے ساتھ ڈگریاں، سرٹیفکیٹ، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ اور ڈومیسائیل سرٹیفکیٹ کی کسی گزیٹڈ آفیسر سے تصدیق شدہ کاپیاں اور دو عدد تازہ مصدقہ تصاویر لف ہوں۔

7:ٹیسٹ/انٹرویو کے لیئے بعد میں علیحدہ اطلاع دی جائے گی۔ ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے آنے والے امید واروں کو کوئی ٹی اے/ ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ اور انہیں انٹر ویو والے دن اصل کاغذات پیش کرنے ہوں گے۔

8: مروجہ قانون کے مطابق 3 فیصد معزور افراد کے لئے کوٹہ اور 5 فیصد اقلیتی کوٹہ مختص ہے۔ درخواست گزار اپنی درخواست کے اوپر متعلقہ کوٹہ کے بارے میں لازمی درج کریں۔

9: امیدواران کا انتخاب حکومت پنجاب کی بھرتی پالیسی جو کہ 17-09-2004 کو جاری ہوئی کے مطابق کیا جائے گا۔

10: امید واران کا ڈومیسائل پنجاب کا ہونا لازمی ہے۔

11: درخواستیں صرف بذریعہ ڈاک وصول کی جائیں گی۔

12: زیادہ درخواستوں کی وصولی کی صورت میں شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواران کو انٹرویو کے لیئے بلایا جائے گا۔

13: آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے۔

14: خواہشمند افراد کی طرف سے سادہ کاغذ پر تحریر کردہ درخواستیں ڈائریکٹر جنرل زراعت (اصلاح آبپاشی) 21۔ ڈیوس روڈ لاہور میں مقررہ تاریخ تک دفتری تاریخ تک دفتری اوقات کے دوران پہنچ جانی چاہیئں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *