Regional Directorate MNCH Program Health Department Azad Kashmir Latest Jobs for Assistant Director, Training Coordinator, Gynecologist & Others Latest

Walk in interview, Maternal new born child health program (MNCH) health department azad kashmir offers various positions on contract basis. More Jobs.

Newspaper Jang
Published Date 11 December 2020
Last Date See Advertisement

health department azad kashmir jobs

1: تقرری کنٹریکٹ بنیادوں پر ابتدائی عرصہ ایک سال کے لیے ہو گی ۔ اور کار کردگی کی بنا پر قابل توسیع ہو گی

2: سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کی وصاطت سے درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ ان کے لئے تنخواہ پے اینڈ پیکج پالیسی مجریہ 2008ء کے مطابق ہو گی۔

3: شماریہ نمبر 3،4،5 کے لئے عمر کی حد 45 سال ہو گی۔ جبکہ دیگر آسامیوں کے لیئے 40 سال تک ہو گی۔ (سرکاری ملازمیں کے لئے قابل رعایت)

4: ریاست جموں و کشمیر کے مستقل رہائشی امیدواران کو ترجیح دی جائے گی۔ تاہم عدم دستیابی کی صورت میں غیر ریاستی امیدواران کو زیر غور لایا جائے گا۔

5: زنانہ میڈیکل آفیسر کو متعلقہ ہیلتھ سینٹر پر رہائش پزیر ہونا پڑے گا۔ رہائش بلا معاوضہ ہو گی۔

6: تمام اسناد کی مصدقہ نقول و قومی شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔ ڈاکٹرز کو پی ایم ڈی سی سے ویلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ شامل کرنا ہوگا۔

7: درخواست میں اپنا مکمل ایڈریس اور فون نمبر واضح طور پر درج کریں

8: آسامیوں کی تعداد و جائے تعیناتی میں حسب ضرورت تبدیلی/کمی بیشی کی جا سکتی ہے۔

9: کسی قسم کا سفر خرچ/یومیہ بھٹہ وغیرہ نہیں دیا جائے گا۔

10: ٹیسٹ / انٹرویو شماریہ نمبر 1 تا 7 سیکرٹریٹ صحت یامہ بلاک نمبر 10 سیکنڈ فلور مظفر آباد میں 7 جنوری 2021 کو ہونگے جبکہ شماریہ نمبر 8 تا 14 ریجنل ڈائریکٹوریٹ ایم این سی ایچ پروگرام ہاؤس نمبر بی 76 اپر چھتر مظفر آباد میں مورخہ 13 جنوری 2021 کو ہونگے۔

Leave a Comment